: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفر نگر 2 جنو ری (ایجنسیز) ایک 19 سا لہ لڑ کی کے والد نے وقا ر کے مسلہ پر ا پنی ہی لڑ کی کو ہلا ک کر ڈا لا جبکہ دو سر ے ر شتہ دار وں نے لڑ کی کے ایک لڑ کے سے تعلقا ت رکھنے کے مخا لفت کی تھی‘ دو نو ں الگ ا لگ مذ ہب سے تعلق ر کھتے تھے اور بڑ ودہ گا و ں میں رہا ئش پذیر تھے ۔ نئے سا ل کے مو قع پر لڑ کی کے سا تھ گر ما گرم
بحث ہو نے کے بعد لڑ کی کو قتل کر دیا گیا ۔ پو لیس نے لڑ کی کی لا ش حا صل کر نے کے بعد فیملی کے چار لو گو ں پر کیس ر جسٹر ڈ کیا ہے اور لا ش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے ۔ و ا ضح ر ہے کہ لڑ کی دو سر ے مذ ہب سے تعلق ر کھنے والے لڑ کے سے شا دی کر نا چا ہتی تھی جس پر لڑ کی کے ر شتہ دا ر مخا لف تھے۔ گا و ں میں سیکو ر ٹی بڑ ھا دی گئی ہے اور زا ئد پو لیس کو تعنا ت کیا گیا ہے ۔